ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

زمین پھٹی نہ آسمان گرا،14 سالہ لڑکی کی عزت تار تار ،زندگی کی بازی بھی ہار گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اوکاڑہ کینٹ (آن لائن) نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، اوکاڑہ کے نواح میں خالو نے چودہ سالہ سالی کی بیٹی کو اپنے ظلم کا نشانہ بنا ڈالا، تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کا نواحی چک 5/4Lاوکاڑہ کا رہائشی غلام انور کی سالی اور سانڈو کے درمیان

گھریلو جھگڑا تھا جس کی وجہ سے عظمیٰ بی بی اپنے خالو کے پاس رہنے لگی تو درندہ صفت خالو نے سالی کی چودہ سالہ بیٹی عظمیٰ بی بی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جسکی وجہ سے وہ حاملہ ہو گئی علاقہ مکینوں کے مطابق درندہ صفت غلام انور عرصہ درازسے مقتولہ کواپنے ظلم کا نشانہ بناتا رہا ہے بچی کا حمل ضائع کروادیا جسکی وجہ سے مقتولہ کی حالت غیر ہونے کی صورت میں مقتولہ کو شہر سے باہر لے گیا لیکن عظمیٰ بی بی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی والدین کی ناچاقی کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی مقتولہ اپنے خالو کے پاس رہ رہی تھی بچی کیساتھ زیادتی اور اسے مارنے کی دفعات کے تحت مقدمے کا اندراج کر لیا بچی کی نعش کو پولیس تھانہ صدر نے تحویل میں لیکر ملزم غلام انور اور اسکی بیوی ساجدہ بی بی کو گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…