ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اس اقدام سے یہ نقصان ہو گا، ٹاک ٹاک پر پابندی ہٹانے کیلئے وفاقی وزیر کا اہم فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹک ٹاک کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلوں سے پاکستان کی

ٹیکنالوجی بیٹھ جائے گی، ہم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔فواد چوہدری نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کیلئے خصوصی اردو سافٹ ویئر تیار کررہے ہیں جس کے ذریعے پولیس اہلکاروں کیلئے مزید آسانی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…