ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کاپیاں اور کتابیں مہنگی ہونے کا خدشہ، طلبہ اور والدین تشویش میں مبتلا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )کاغذ کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلوگرام کا مزید اضافہ کر دیا جس سے قیمت 122 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔مقامی پیپر ملز مالکان کی جانب سے کاغذ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپر ملز

مالکان نے کاغذ کی قیمتوں 8 روپے فی کلوگرام کا مزید اضافہ کردیا جس کے بعد کاغذ 114 روپے سے بڑھ کر122 روپے فی کلوگرام ہو گیا ۔ طلباء اور والدین نے کاغذ کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…