اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دکاندار نے کو خدا کا خوف نہ آیا ننھی معصوم بچی کو اپنے حواس کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پنجاب کے علاقے چناب نگر میں ایک دکاندار نے اپنی دکان پر پنسل لینے کیلئے آنے والی بچی کی آبرو ریزی کر دی ۔پاس موجود دوستوں نے ویڈیو بنا لی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 8آٹھ سالہ بچی گھر سے پنسل لینے کیلئے سعید نامی دکاندار کے پاس پہنچی
جہاں اس ظالم انسان نے بچی کو اپنی حواس کا نشانہ بنا دیا ۔ جبکہ پاس موجود یہ تماشہ دیکھتے رہے اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔معصوم بچی کے والد کو ملزمان کی جانب سے دھمکیاں دی گئی ۔ ڈی پی او بلاول ظفر شیخ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے،ملزم سعید گرفتار ہو چکا ہے جبکہ باقی ساتھی کی تلاش جاری ہے وہ بھی جلد ہی وہ سلاخوں کے پیچھے ہو گا ۔