ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

یہ کام ہی آصف علی زرداری کا جرم ہے، قادر پٹیل میں نے عمران خان کو بے نامی وزیراعظم قرار دیدیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری آمروں کے سامنے نہیں جھکے عمران خان تو بے نامی وزیراعظم ہیں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہا کہ آصف علی زرداری اپنے خلاف مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کرتے ہیں ،آصف علی زرداری عدالتوں میں

بے گناہ قرار پاکر قوم کے سامنے سرخرو ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری آمروں کے سامنے نہیں جھکے عمران خان تو بے نامی وزیراعظم ہیں، کورونا کے خطرے کے باوجود آصف علی زرداری عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 18 ویں آئینی ترمیم ہی آصف علی زرداری کا جرم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…