ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

خواجہ آصف کو نیب نے طلب کر لیا 

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو( نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کو آج ( جمعرات) کو طلب کر لیا ۔خواجہ آصف کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر الیاس سلمان کو بھی ساتھ لانے کا پابند کیا گیا ہے۔ نیب نے الیاس سلمان کو الگ سے بھی نوٹس جاری کیا ہے ۔ خواجہ آصف کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی کی 2004سے 2017ء اقامہ

کی کاپیاں، ملازمت کیلئے دی گئی درخواست ، ملازمت کی نوعیت اور تنخواہ سمیت دیگر معلومات کی دستاویزات سامنے لانے کی ہدایت کی ہے ۔نیب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اقامے کے معاہدے کے مطابق خواجہ آصف کوہفتے میں ایک دن آرام دیا جانا تھا لیکن وہ پاکستان میں موجود رہتے ہوئے تنخواہ وصول کرتے رہے ۔خواجہ آصف سے مالی گوشوارے کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…