ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز مستقبل کی وزیر اعظم قرار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو مستقبل کی وزیر اعظم قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے حنا پرویز بٹ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز کو مستقبل کا وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے لکھا کہ مستقبل کی وزیراعظم پاکستان کے ساتھ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…