ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواجہ آصف کا نمبر بھی لگ گیا نیب نے طلب کرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )نیب نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو8اکتوبرکو طلب کرلیا، 2004 سے 2018 تک اقامہ رکھنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے، اقامہ دینے والی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن

کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کو 8اکتوبر کو دن 11بجے طلب کرلیا ہے۔خواجہ آصف کو مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔2004 سے 2018 تک اقامہ رکھنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔خواجہ آصف کو اقامہ دینے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…