کتنے فیصد عوام وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں ؟عرب میگزین نے سروے نتائج جاری کردیے

27  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، 93 فیصد عوام وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن، ماضی کے تمام وزراء اعظم سے بہتر قرار دے دیا خلیجی میگزین نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق سروے کے نتائج جاری کر دیئے اتوار کے روز ایک خلیجی میگزین نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق عوامی سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں سروے کے

مطابق مشکل فیصلوں اور مہنگائی جیسے چیلنجز کے باوجود وزیر اعظم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے سروے کے مطابق 93.2 فیصد رائے دہندگان وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں. عوام نے عمران خان کو ماضی کے تمام وزراء اعظم کی نسبت بہتر وزیراعظم قرار دیا ہے. سروے میں سولہ ہزار سے زائد لوگوں سے وزیراعظم عمران خان کے متعلق رائے لی گئی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…