جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ، سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.32 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی شرح 8.86 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات

کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 21 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔رپورٹ کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 9 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 100 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی، انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 57 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ پیاز، مٹن، بیف، دہی، چاول، گڑ، آٹا، دال ماش اور انرجی سیور کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زندہ مرغی، ایل پی جی گیس، دال مونگ جبکہ پھلوں میں کیلے اور سبزیوں میں لہسن کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…