محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ۔۔۔ شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

16  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ عدلیہ ہمیشہ سے احترام کرتے ہیں لیکن محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ممکن نہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ محمد نوازشریف کی

بغیر علاج واپسی سے ان کی زندگی کوشدید خطرہ ہے ، زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے، اسے نظرانداز نہیں کیاجاسکتا،مسئلہ واپسی نہیں ، نوازشریف کا علاج ہے۔ انہوںنے کہاکہ بیگم کلثوم نواز کے علاج کے وقت پی ٹی آئی والے جھوٹ بولتے رہے کہ ’’وہ ٹھیک ہیں‘‘، کیا اس نقصان کا ازالہ ممکن ہے؟ ،بیرون ملک ڈاکٹرز کہہ چکے ہیں کہ موجودہ حالات میں نوازشریف کا سفر کرنا جان لیوا ہوسکتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نے اعتراف کیا تھا کہ نوازشریف کا پاکستان میں علاج نہیں ہوسکتا،سرکاری اور غیرسرکاری ڈاکٹرز کی تصدیق اورتجویز پر حکومت نے نوازشریف کو لندن بھیجا،نوازشریف علاج کے مقصد سے باہر گئے، کورونا کے سبب اس میں تاخیر ہوئی

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…