اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

انصاف ہو تو ایسا خاتون کی آبروریزی کرنیوالاگرفتار ملزم شفقت حسین خاتون جج کے سامنے ہی پیش، مصباح خان نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹروے کیس کے ملزم شفقت حسین کا 6روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا، نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق موٹر وے کیس کے ملزم شفقت حسین کو پولیس نے آج چہرے پر کالا کپڑاپہنا کر سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان کی عدالت میں پیش کیا ۔

جہاں عدالت سے ملزم کے چھ روزہ ریمانڈ کی درخواست کی گئی ۔ سرکاری وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ موٹروے کیس کے ملزم شفقت حسین نے اعتراف جرم کر لیاہے اور اس کی نشاندہی پر دیگر ملزمان کو ابھی گرفتار کرنا باقی ہے ، مرکزی ملزم بھی ابھی گرفتار نہیں ہواہے جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ، ملزم سے مزید تفتیش کیلئے چھ روز کا ریمانڈ دیا جائے ۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی چھ روز کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست قبول کرتے ہوئے شفقت حسین کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر اپنی رپورٹ پیش کریں اور دیگر ملزمان کی گرفتاری سے متعلق بھی آگاہ کریں ۔مقدے میں دہشتگردی کی دفعا ت شامل کی گئیں ۔دوران جسمانی ریمانڈ مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…