ہفتہ‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2025 

ملزم عابدعلی کے گردگھیرا تنگ جلد گرفتاری متوقع

datetime 14  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موٹروے کیس میں بڑی اہم پیشرفت ، پولیس ملزم کے ٹھکانے تک جا پہنچی ، عابد علی کو وارننگ جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد  کی گرفتاری کے قریب پہنچ چکے ۔ پولیس ملزم کے ٹھکانے کا گھیرائوکر لیا اور یہ پیغام پہنچایا گیا ہے کہ وہ بھاگنے کی ہر گز کوشش نہ کرےاسے

پولیس نے چاروں اطراف سے گھیرا لیا ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ جلد ہی ملزم عابد کو گرفتار کر لیاجائے گا، ملزم عابد کے ساتھی شفقت کے بیان کے بعد پولیس کو ملزم کے ٹھکانے تک پہنچنے میں رسائی حاص ہوئی ہے ۔ موٹروےپرخاتون کے واقعہ بعدپولیس کوسڑکوں پر متحرک کرنے کافیصلہ کر لیا گیا، آئی جی پنجاب نے دوہزارگیارہ سے اب تک موٹروے پر لوگوں کے لوٹنے کے دوران گرفتارملزمان کیتفصیلات مانگ لیں جبکہ ہاٹ سپاٹس کی مانیٹرنگ ، انٹیلیجنس بیسڈانفارمیشن اوررسپانس ٹائمبہتر بنانے کا حکم دے دیا ۔جبکہ پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون کیس کے مرکزی ملزم عابد کے دوست شفقت کو گرفتار کرلیا جس نے واقعہ میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کر لیا ہے جبکہ اس کا ڈی این اے بھی میچ ہوگیا ہے، شفقت نے دوران تفتیش انکشاف ہے کہ مرکزی ملزم عابد نے شیخوپورہ میں بھی ڈکیتی کے دوران خاتون کی عزت کو پامال کیا لیکن اس کے خلاف صرف لوٹ مار کا مقدمہ درج ہوا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزار اور آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی واقعہ کے ایک ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اورپولیس نے شفقت نامی شخص کو دیپالپور سے گرفتار کیا۔ بتایا گیا ہے کہ از خود گرفتار ی پیش کرنے والے ملزم وقار الحسن نے اپنے بیان میں شفقت نامی شخص کی نشاندہی کی تھی، وقار الحسن کے مطابق ملزم شفقت مرکزی ملزم عابد کا قریبی دوست ہے اور دونوں مل

کر لوٹ مار کی وارداتیں کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم شفقت واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاتاہم پولیس نے ڈی این اے سیمپل بھی لے کر فرانزک بھجوایا جو جائے وقوعہ سے حاصل شدہ شواہد سے میچ کر گیا ہے۔، شفقت نے دوران تفتیش انکشاف ہے کہ مرکزی ملزم عابد نےشیخوپورہ میں بھی ڈکیتی کے دوران خاتون کی عزت کو پامال کیا لیکن اس کے خلاف صرف لوٹ مار کا مقدمہ درج ہوا،

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزار اور آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی واقعہ کے ایک ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اورپولیس نے شفقت نامی شخص کو دیپالپور سے گرفتار کیا۔ بتایا گیا ہے کہ از خود گرفتار ی پیش کرنے والے ملزم وقار الحسن نے اپنے بیان میں شفقت نامی شخص کی نشاندہی کی تھی،

وقار الحسن کے مطابق ملزم شفقت مرکزی ملزم عابد کا قریبی دوست ہے اور دونوں مل کر لوٹ مار کی وارداتیں کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم شفقت واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاتاہم پولیس نے ڈی این اے سیمپل بھی لے کر فرانزک بھجوایا جو جائے وقوعہ سے حاصل شدہ شواہد سے میچ کر گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق شفقت نے انکشاف کیا ہے کہ ملزم عابد نے شیخوپورہ میں بھی دوران ڈکیتی خاتون کی عزت پامال کی تھی تاہم صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج ہوا،مدعی نے کیس کی پیروی سے انکار کر دیاتھا۔

موضوعات:



کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…