اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بے آبرو کرنے والے مجرموں کیلئے پھانسی اور نامرد کئے جانے کی سزاؤں کی مخالفت کر دی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہماری عزت کسی کی ماں بہن بیٹی بیوی کے طورپر نہیں ایک عورت کی حیثیت سے کی جائے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اپوزیشن لیڈر کی یہ بات درست نہیں کہ وہ قوم کی بیٹی تھی بلکہ کہیں عورت تھی،ہمیں یہ قبول نہیں کہ ہم نے کس محرم کو ساتھ لیکر نکلنا ہے؟ہمیں بھول گیا ماڈل ٹاؤن میں دو خواتین کے منہ میں گولیاں ماری گئیں؟ہمیں عابد باکسر بھول گیا،شہبازشریف کو عورتوں کا بڑا درد ہے تو ماڈل ٹاؤن کا بھی ذکر کرلیتے؟اگر مرد اپنے آپکو قابو نہیں کرسکتے تو انہیں گھروں میں بند کریں انہوں نے کہاکہ ہمیں کیپٹل سزا پر بھی سوچ سمجھ کر بات کرنا چاہئے انہوں نے کہاکہ بہت سے ممالک میں کیپٹل سزا دی گئی مگر جرائم نہیں رکے،بعض ممالک میں کیمیائی مواد سے نامرد کردیئے جانے کی سزا نافذ ہے،ڈیٹا نکلوا لیں دنیا میں کہاں کہاں ایسے واقعات کی کیا سزا ہے اسد قیصر نے کہاکہ سرعام پھانسی پر ڈیٹا نکال کر تحقیق کرلیں کہ کس ملک میں کتنے جرائم رکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…