اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

لاہو ر موٹروے کیس ملزم عابد علی کے دوست کا ڈی این اے بھی میچ کرگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت ،گزشتہ روز گرفتار کیے گئے ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے گذشتہ روز شفقت نامی شخص کو گرفتار کیا تھا۔ملزم شفقت کو وقار الحسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا تھا۔

ملزم شفقت عابد علی کا قریبی دوست بتایا جاتا ہے۔پولیس نے ملزم شفقت کو گزشتہ روز دیپالپور سے گرفتار کیا تھا جس کا ڈی این اے کے لیے سیمپل لیا گیا تھا،ملزم کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے جس کے مطابق ملزم کا ڈی این اے خاتون کے ساتھ میچ کر گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…