جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

فجر کی نماز ادا نہ کرنے پر جرمانہ ہو گا، آئی جی پنجاب پولیس نے توندیں کم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع کے پولیس افسران اور ماتحت عملہ کو ہدایت کی کہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنی توندیں کم کر لیں۔زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس

شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے میں آ فیسران و ماتحت عملہ سے کہا ہے کہ جسمانی طور پر روزانہ ورزش کو اپنا مقصد بنائے اور ورزش کی روٹین صبح نماز فجر کی ادائیگی کے بعد یقینی بنائیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ آ فیسران اور ماتحت عملہ پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی پابندی کے ساتھ کریں اس حکم پر عمل نہ ہو نے کی صورت میں انسپکٹر سے لے کر دی آئی جی تک کے آ فیسر ان کی تنخواہ میں سے ایک ہزار روپے، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور سب انسپکٹر کی تنخواہ میں سے سات سو روپے اور کانسٹیبل و ہیڈ کانسٹیبل کی تنخواہ میں سے چار سو روپے بطور جرمانہ ہر ماہ کٹوتی کی جائیں گے۔‎‎

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…