عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام جاری کر دیا

6  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سی پیک اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پرٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے تمام شہداکو سلام اور پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے

مسلح افواج کو قربانیاں پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم مکمل اعتماد کے ساتھ آپ کے پیچھے کھڑی ہے ، یہ مت بھولیے کہ ہم دنیا کی بہترین اور واحد فوج ہیں جنہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اتنے جامع انداز میں جیتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…