پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے اپنے ملک میں پاکستانی ڈرامے عربی ڈبنگ میں چلانے کا اعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈرامے اور فلمیں سعودی عرب میں عربی زبان میں ڈبنگ کے ساتھ چلانے کا فیصلہ ، میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات سفیر نواف بن سعید المالکی نے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ پر نشر

کرنے کے لیے پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی عربی زبان میں ڈبنگ کی جائے گی۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ثقافتی تعاون دونوں برادر ملکوں کے عوام کے درمیان روابط کو بہتر بنائے گا، سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ ملکی سیاحت کی صنعت کی ترقی کے لیے پاکستان کے خوبصورت چہرے کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…