بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

والدین کیلئے بڑی خبر 15 ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ایس اوپیزجاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پندرہ ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں، اسمبلی ختم، طالب علم سیدھا کلاس روم جائیں گے۔تعلیمی اداروں میں داخلے کی وقت طالب علموں

کی اسکریننگ لازمی،نزلہ، زکام اوربخارکی صورت میں طلبا کوکلاسزکی اجازت نہ دی جائے، ہر روز چارچارگھنٹے کی دو شفٹوں میں کلاسز ہوں گی۔دستیاب دستاویزات کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ7 ستمبرکوہوگا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…