بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے کوششیں تیز سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں صدارتی نظام رائج کرایا جائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی،ہم عوام پاکستان پارٹی سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں صدر مملکت، وزیراعظم اور چاروں صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور گلگت بلتستان حکومت بھی فریق بنایاگیا ۔ درخواست میں کہاگیاکہ پارلیمانی نظام حکومت ناکام ہوچکا۔

ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کا حکم دیا جائے۔ درخواست میں ا ستدعا کی گئی کہ عدالت وزیراعظم کو ملک میں صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا حکم دے۔ درخواست میں کہاگیاکہ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے صدارتی نظام ناگزیر ہے، پارلیمانی نظام حکومت میں ارکان پارلیمنٹ زاتی مفادات کے لیے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں، کورم پورا نہ ہونے پر معمولی قانون سازی بھی نہیں ہو سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…