بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

عاشورہ محرم پر 7شہروں میں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے

گا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی، جہلم، چنیوٹ، اوکاڑہ اور بہاولپور میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس بند ہوں گی، نشاندہی والے شہر جلد اوقات کار اور علاقوں کاتعین کریں جنہیں پی ٹی اے کو بھجوایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…