اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکولز کھلنے پراساتذہ کورونا ٹیسٹ اپنی جیب سے کرائیں ہم مدد نہیں کرینگے،حکومت کا دو ٹوک اعلان

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ سکولز کھلنے پراساتذہ کورونا ٹیسٹ اپنی جیب سے کرائیں حکومت مدد نہیں کرے گی جبکہ طلبا ء کو ماسک بھی اپنی جیب سے خریدنا ہوگا۔وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سکولز کھلنے پراساتذہ کوکورونا ٹیسٹ خودکرانا ہوگا۔

سرکاری طور پراساتذہ کے کورونا ٹیسٹ نہیں کرائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بغیر کورونا ٹیسٹ اساتذہ کواسکول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی، کورونا ٹیسٹ اساتذہ اپنی جیب سے کرائیں حکومت مدد نہیں کرے گی۔وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ طلبا کیلئے بھی ماسک پہننا لازمی ہوگا ،بغیر سکول میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…