پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پریشان حال عوام کو ایک اور دھچکا، 20کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں 20کلو تھیلاآٹے کے کی قیمت میں مزید اضافہ،شہر میں 20کلو تھیلا آٹا 1250 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے،شہری مہنگے داموں آٹے کی خریداری پر پریشان۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں 20کلو تھیلاآٹے کے کی قیمت میں کمی کی بجائے

مسلسل اضافہ جاری ہے،20 کلو آٹے کا تھیلا 1250 روپے تک پہنچ گیا ہے اور فی کلو 65 روپے میں فروخت ہورہا ہے،اس سے پہلے20 کلو تھیلا آٹے کی قیمت1100 روپے تھی،ملزایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مطابق ملزکو حکومت کی جانب سے گندم کی باقائدہ فراہمی نہ ہونے سے قیمتیں بڑھی ہیں تاہم آئندہ چند روز میں آٹے کی قیمت میں کمی آنے کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ خوراک بلوچستان کے حکام کے مطابق صوبے میں آٹے کی قیمت میں استحکام لانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں، اور فوری طور پر عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کے لئے محکمہ خوراک کی جانب سے کوئٹہ میں مختلف مقامات پر اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں 20 کلو تھیلاآٹا 930 روپے میں دستیاب ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…