جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اور اسرائیل کے بیک ڈور رابطے کا انکشاف طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم سے میری خفیہ ملاقات کروائی تھی ،پاکستانی سابق وزیر خارجہ نےتہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 21  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خارجہ نے پاکستان اور اسرائیل کے بیک ڈور رابطےکا انکشاف کر دیا ۔ میری اسرائیل وزیراعظم سے طیب اردوان نے پہلی ملاقات کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ قصوری نے مبشکر لقمان کے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ یہ رابطے جو ہیں جب سے پاکستان اور اسرائیل معرض وجود میں آئے، بیک چینل پر

رہے ہیں اور 50 کے بعد ایمبسیڈر لیول پر کبھی نیو یارک، کبھی لندن،پیرس رابطے رہے ہیں ۔ لیکن ترک صدر طیب اردوان کے ذریعے پہلا پبلک رابطہ ہوا ، استنبول میں میری اسرائیل کے ڈپٹی وزیراعظم سے خفیہ ملاقات کروائی گئی تھی ہم نہیں چاہتے تھے اس پر بحث شروع ہو ، جب سے پاکستان بنا وہ رابطے میں ہیں ، بطور فارن منسٹر میرا پہلا پبلک رابطہ ہوا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…