منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے شہر میں دوبارہ کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، دوبارہ لاک ڈاوٴن نافذ

datetime 17  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارلحکومت پشاور میں دوبارہ کرونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر مائیکروسمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا ۔ تفسیلات کے مطابق ڈی سی پشاور نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ حیات آباد،شاہین ٹاؤن،اکبر ٹاؤن اور شامی روڈ میں دو بجے کے بعد آمد و رفت روک دی جائے گی ۔ ڈی سی پشاور نے کہاہے کہ پالیسی کے مطابق صرف

گلیوں اور چھوٹے علاقوں کو لاک ڈاؤن کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے جیسے ہی کروناکیسز میں کمی آئی عوام نے بے احتیاطی شروع کر دی اور ماسک پہننا چھوڑ دیا ، جشن آزادی کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جس کی وجہ سے کرونا وائرس کیسز میں اضافہ سامنے آیا ۔ اسی تناظر کو دیکھتے ہوئے سمارٹ لاک ڈائون دوبارہ نافذ کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…