ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کو اتحادی کس طرح بلیک میل کر رہے ہیں؟واقفان حال کا بڑا انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی وتجزیہ کار عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریٹس سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں اتحادی ”بلیک میل”کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ اگر وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے 5 سال پورے ہو جائیں تب بھی وہ یہی کہیں گے کہ ہم اس لیے کام نہیں کر

سکے کہ ہمیں اپوزیشن نے کام نہیں کرنے دیا۔ انہوں نے کہا کہ احسن اقبال نے بہت اچھی باتیں کیں لیکن اگر وہ یہی کام اپنی حکومت کے دوران بھی کرتے تو عوام کا بھلا ہو جاتا۔واقفان حال کی خبر دیتے ہوئے تجزیہ کار عمران یعقوب نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیوروکریٹس سے ملاقات کے دوران انہیں یہی کہا کہ ہمارے اتحادی ہمیں کام نہیں کرنے دیتے جس کی وجہ سے ہم کارکردگی نہیں دکھا پائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…