اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

جلد بجلی کی پیداوار میں 4 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی شمالی ترسیل کی ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن 886 کلومیٹرہے،ٹرانسمیشن لائن سے 4 ہزار میگا واٹ بجلی کی

ترسیل ممکن ہوگی۔انہوں نے کہا کہ منصوبے پر 1.66 ارب ڈالر لاگت آئیگی، اس کا 85 فیصد کام مکمل کیا جاچکا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ منصوبے سے 2212 افراد کو روزگار کے براہ راست مواقع ملے، اس کے علاوہ سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…