جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی کیاعثمان بزدار کو ہٹانے کا بہانہ بنایا جارہاہے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی صورتحال قابو میں ہے تاہم احتیاط کی ضرورت ابھی بھی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی کیاعثمان بزدار کو ہٹانے کا بہانہ بنایا جارہاہے۔نجی ٹی وی جیو کے ایک پروگرام پوچھے گئے سوال وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی کیاعثمان بزدار کو ہٹانے کا بہانہ بنایا جارہاہے؟ پر صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیرتیمور سلیم خان نے کہا کہ

دنیا میں کوئی حکومت ایسی نہیں جس سے غلطیاں نہ ہوئی ہوں، شبلی فراز نے ٹھیک کہا لیکن میرا نہیں خیال ان کایہ مطلب تھا کہ پراجیکٹ کرنا غلطی تھی۔ پراجیکٹ میں غلطیاں ہوئی ہیں یہی بات چیف منسٹر اور میں نے کہی ہے دنیا میں کوئی گورنمنٹ ایسی نہیں ہے جس سے غلطیاں نہ ہوئی ہوں ۔ چھ مہینے کی ڈیڈ لائن کی وجہ سے بہت سے دباؤ آجاتے ہیں لیکن اگر آپ پراجیکٹ کی مجموعی طورعمل درآمد کو دیکھیں تو یہ کوئی نہیں کہہ سکتا کہ مس ٹرانزیکٹ پراجیکٹ پشاور جیسے شہر میں جس کی پچاس لاکھ آبادی ہو اس کی ضرورت نہ ہو۔تقریباً یہ ستر ارب کا پراجیکٹ پڑے گا ایکسچینج ریٹ شامل کر کے جو قرض واپس دینا ہوتا ہے وہ اس وقت کے روپے کی قدر پر منحصر ہے لیکن جو لون کے ٹرمز اینڈ کنڈیشن ہیں وہ ایشو نہیں ہیں ۔ توقع یہی ہے کچھ ہفتوں میں ہم اس کو پبلک کے لیے شروع کرسکیں گے۔جہاں تک اس پر سبسڈی دینے کی بات ہے اگر کچھ دعویٰ پرویز خٹک نے کیے تھے مجھے نہیں پتہ انہیں کیا کہا تھاانہیں پروفیشنلز نے کیا مشورے دئیے تھے۔ اگر اس میں آپریشنل سبسڈی بھی ہو معمولی سی لیکن اس کے ساتھ اس کا معاشی اور سوشل بینفٹ ہے وہ دیکھنے کی ضرورت ہے اور ایک چیز ضروری ہے کہ اس کو اچھے طریقے سے چلایا جائے ہوسکتا ہے چلنے کے بعد بھی دو تین مہینے اس میں مائنر ایشوز ہوں لیکن یہ چلنے کے بعد اگر پشاور کے ٹریفک کو بہتر کرے اس کے بعد چاہے وہ زیرو سبسڈی چلے یا کچھ تھوڑا بہت حکومت کو سبسڈی دینی پڑی تو میں کم از کم اس کو اس بنیاد پر جج کروں گا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…