لاہور( این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی موٹاپے میں کمی کے لئے سرجری کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ماہ نور صفدر کے موٹاپے کی سرجری لاہور کے نجی ہسپتال میں کی گئی ۔موٹاپاکم کرنے کے لیے ماہ نور صفدر کی سرجری معروف پروفیسر ڈاکٹر معاذ الحسن نے کی ،۔ڈاکٹر معاذ الحسن اس طرح کے متعدد آپریشن کرچکے ہیں جو کامیاب رہے ہیں۔