جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

کیپٹن سرور شہید کا مشن مقبوضہ جموںو کشمیر کی آزادی سے پورا ہو گا‘شہبازشریف کا دبنگ اعلان

datetime 27  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشرف نے کیپٹن سرور نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ کیپٹن راجہ محمد سرور بھٹی شہید پاکستان کی شہہ رگ کے لئے لڑتے ہوئے قربان ہوکر امر ہوگئے ۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے اڑی میں تل پترا کی پہاڑی کیپٹن سرور شہید کی شجاعت کی گواہ ہے ۔بھارتی فوج کے ساتھ

لڑتے ہوئے شہید ہونے والے کیپٹن سرور شہید کا مشن مقبوضہ جموںو کشمیر کی آزادی سے پورا ہو گا ۔ہمارے پہلے نشان حیدر کا مقبوضہ کشمیر میں دفن ہونا ہمارے کشمیر اور کشمیریوں کے ساتھ اٹوٹ رشتے کا ثبوت ہے ۔شہدا کی قربانیاں اس امر کا ثبوت ہے کہ کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ۔اللہ تعالی شہداکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…