جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپوت  سرور شہید کی آج 72 ویں برسی، پڑھئے انکی بہادری کی داستان

datetime 26  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپوت کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی72 ویں برسی آج ( پیر) 27 جولائی کو منائی جائے گی ۔راجہ محمد سرور10 نومبر1910 کو سنگھوری ضلع راولپنڈی میں پید اہوئے ۔ ان کے والد راجہ حیات خان پاک فوج میں حوالدار تھے ۔راجہ محمد سرور شہید نے15 اپریل1929 کو فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی

اور1944 میں آرمی انجینئر کورمیں چلے اور1946 کو پنجاب رجمنٹ کی بٹالین میں کمپنی کمانڈر مقرر ہوئے ۔ 1947میں انہیں کیپٹن کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔27 جولائی1948 کو اوڑی سیکٹر پر دشمن کے حملے کا جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کے مورچوں پر حملہ کر کے انہیں تباہ کیا اور سینے پر گولی کھا کر جام شہادت نوش کیا، انہیں پاکستان کا پہلا نشان حیدر اعزاز عطا کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…