جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو، لیگی رہنما نے حقیقت کھول دی

datetime 25  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو کے معاملے پر مسلم لیگ ن رہنما ارباب خضر حیات کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو خط لکھا گیا ہے۔ارباب خضر حیات کا چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ گل پانڑہ میری فیملی کے ساتھ لنڈی کوتل گئی تھی، گل پانڑہ سمیت فیملی میں شامل تمام افراد کے چہروں پر ماسک تھے۔ارباب خضر حیات نے اپنے خط میں کہا کہ گل پانڑہ کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا تھا،

اسسٹنٹ کمشنر نے ہماری فیملی کو دفتر میں چائے کی دعوت دی تھی، گل پانڑہ نے سبزہ زار میں چند سیکنڈ کی ٹک ٹاک وڈیو بنائی تھی۔خط کے متن کے مطابق گل پانڑہ نے ذاتی اکائونٹ سے ویڈیو اپ لوڈ کروائی، سوشل میڈیا پر گل پانٹرہ کی ٹک ٹاک وڈیو کو غلط رنگ دے کر پیش کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گلوکارہ گل پانڑا نیگزشتہ دنوں سابقہ قبائلی ضلع خیبر کا دورہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل کی سرکاری عمارت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…