منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس جاری، ایٹمی ہتھیاروں کا تحفظ کرنے والے ممالک میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  جولائی  2020 |

نیویارک(این این آئی)نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس نے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق سیکیورٹی انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان نے اپنے درجے کو سات پوائنٹس بلند کیا ہے جبکہ گلوبل نارمز کیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق این ٹی آئی نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ نیوکلیئر ہتھیاروں کے حامل ممالک میں پاکستان اثاثوں

کی سیکیورٹی کوسب سیزیادہ محفوظ بنانیوالاملک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ضوابط لاگو کرنے کے سبب پاکستان نے زیادہ تر اقدامات سیکیورٹی اورکنٹرول سے متعلق کیے ہیں۔ پاکستان نے اپنے درجیکو سات پوائنٹس بلند کیا ہے۔این ٹی آئی نیوکلیئرسیکیورٹی انڈیکس کے مطابق گلوبل نارمزکیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو چھ پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔ تنصیبات کے تحفظ میں بھی بھارت کے تریپن پوائنٹس کے مقابلے میں پاکستان کا اسکور اٹھاون ہے۔ بھارت کے اکتالیس کے مقابلے میں پاکستان نے سینتالیس پوائنٹس حاصل کیے۔ تمام بائیس ممالک کامقابلہ کیاجائے تواثاثوں کے تحفظ میں پاکستان کا انیسواں اور بھارت کا بیسواں نمبر ہے۔ تنصیبات کے تحفظ میں سینتالیس ممالک میں سے پاکستان کا تینتیسواں اور بھارت کا اڑتیسواں نمبر ہے۔ نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس نے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق سیکیورٹی انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان نے اپنے درجے کو سات پوائنٹس بلند کیا ہے جبکہ گلوبل نارمز کیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق این ٹی آئی نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ نیوکلیئر ہتھیاروں کے حامل ممالک میں پاکستان اثاثوں کی سیکیورٹی کوسب سیزیادہ محفوظ بنانیوالاملک قرار دیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…