اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سنیٹر مشا ہد اللہ خان نے کہاہے کہ کشمیریوں کا خون بہہ رہاہے ہم کیا کررہے ہیں؟ہم کسی کے ایجنڈے پر تو نہیں ہیں،با ہر سے لو گ کو لا کر کا بینہ میں بٹھا دیئے،دو سا ل تک منی ٹر آئل پیش نا کر نا قا نو نی کی خلا ف ورزی ہیں،نیب کے زریعے اپو زیشن انتقا می کا روائی ہو رہی ہے،سپر یم کو رٹ کے فیصلہ نے نیب اور اس حکو مت کو منہ کا لہ کر دیا ہے۔ بدھ کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے
سنیٹر مشا ہد اللہ خان نے کہاکہ علی محمد خان نے ایوان میں بہت اچھی با تیں کیں،کشمیر ی تو مر رہا ہے،وہ تو قر با نیاں دے رہا ہے،علی گیلا نی تو بوڑھے ہیں لیکن انھوں نے پا کستان پر چم پر بلند کیا ہے،ہما رے پر چم میں کشمیر ی اپنے شہدوں کو دفن کر رہا ہے،پی ٹی وی کیا کر رہا ہے،،کل تک عمران خان اور کشمیر کے لئے بات کر رہے تھے،آج کیا کرر ہے ہیں،جو لو گ نشا ن دہی کر تے ہیں ان لو گوں کو نو کر یوں سے نکل دئے جا تے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چیئر مین صا حب اپ سے معا ملے کو خو د دیکھ لیں۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر یوں کا خون بہہ رہا ہے یہ کو ئی مذاق نہیں ہے،بھا رت نے سات لا کھ فو ج لگا ئی ہے ہم یہاں کیا کر رہے ہیں،ہم کسی کے ایجنڈے پر تو نہیں ہیں؟،با ہر سے لو گ کو لا کر کا بینہ میں بٹھا دیئے،یہ مجر م ہیں انھوں نے دو سا ل تک منی ٹر یل کیو ں نہیں دیا،نواز شر یف سے تو منی ٹریل مانگا گیا تھا،جو آئے ہیں وہ سب اے ٹی ایم ہیں،دو سا ل تک منی ٹر آئل پیش نا کر نا قا نو نی کی خلا ف ورزی ہیں۔انہوں نے کہاکہ دو نمبر طر یقے سے لو گوں کو لا کر بیٹھا دیا گیا۔انہوں نے کہاکہ نیب کے زریعے اپو زیشن انتقا می کا روائی ہو رہی ہے،سپر یم کو رٹ کے فیصلہ نے نیب اور اس حکو مت کو منہ کا لہ کر دیا،ہم سے کو منی ٹرا ئل ما نگ رہے تھے اب ان کے منہ کیوں سل گئے،نیب نے کہا کہ حکو مت کے خلا ف ایکشن لیا گیا تو حکو مت گر جا ئے گی۔ انہوں نے کہاکہ مطیع اللہ جان اپنے اہلیہ کو لا نے گئے تو ان کو اٹھا یا گیا،اٹھا نے والے خوش ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے پی ٹی وی اور تھا نوں پر حملہ کیا ہم نے کچھ نہیں کیا،ثا بت ہو گیا چو ر ہو او چکا ہو وہ کا بینہ کا رکن ہے،ہر روز ما ل بنا یا جا رہا ہے،فردوس عا شق اعوان نے خو د کہا کہ عامر کیا نی نے کر پشن کی۔