جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

سستا گھر ہاؤسنگ اسکیم،3اور 5 مرلے کے پلاٹس، بے گھر افراد کیلئے اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 20  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم سستا گھر ہاؤسنگ اسکیم (نیاپاکستان ہاوسنگ اسکیم) کے تحت حضرو میں 600 سستے پلاٹ فراہم کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 400 کنال پر مشتمل اسکیم میں 3 مرلے کے 400 پلاٹ بے گھر لوگوں کو دیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سستا گھر اسکیم میں بے گھر لوگوں کو 5 مرلے کے 200 پلاٹ بھی فراہم کیے جائیں گے۔ذسستا گھر اسکیم میں حکومت اپنے وسائل سے بجلی، گیس سپلائی،

سڑکیں بنائے گی۔حکومت سیوریج سسٹم سمیت اسکیم میں ڈیولپمنٹ پر 7 کروڑ روپے خرچ کرے گی، بے گھر افراد کو سستے پلاٹس بذریعہ قرعہ اندازی ملیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ قرعہ اندازی میں نام نکلنے پر شہری 5 سال میں بلاسود قسطیں ادا کریں گے، صرف پہلی دو اقساط ادا کرنے پر گھر بنانے کیلیے پلاٹ کا قبضہ دیدیاجائیگا۔حکومت گھروں کی تعمیر کے لیے بھی بینکوں سے قرض لینے میں معاونت کرے گی۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…