جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کے معروف قانون دان انتقال کر گئے

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) معروف قانون دان عبداللہ خان ( اے کے ڈوگر) انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عبداللہ خان ڈوگر چند روز سے لاہو ر کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے وہ اتوار کی صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اہلخانہ نے کورونا وائر س کے باعث اظہار تعزیت کے لئے رشتہ داروں کو گھر آنے سے منع کر دیا ہے ۔

اے کے ڈوگر سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون الرشید کے سسر تھے ، معروف قانون دان کی وفات پر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب کے لائرز فورم کے صدر رانا محمد افضل نے گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وکلاء برادری کیلئے دی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یا د رکھا جائیگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…