جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

262 پائلٹس سے متعلق غلط بیانی کی گئی، نام سامنے لے آئیں ،سیکرٹری پالپا نے وفاقی وزیر کو چیلنج کردیا

datetime 25  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پالپا کے سیکرٹری جنرل کیپٹن عمران ناریجو نے کراچی طیارہ حادثہ رپورٹ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائلٹ کو ایسے پیش کیا گیا جیسے خود کش بمبار ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے 262 پائلٹس کے حوالے سے غلط بیانی کی اگر وزیر ہوا بازی

کے پاس اتنے نام ہیں تو سامنے لے آئیں۔انہوں نے تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ حادثے میں پائلٹ کی غلطی تھی لیکن یہ نہیں کہہ سکتے رپورٹ بھی درست ہے۔جعلی ڈگریوں اور لائننسز کے حوالے سے سیکرٹری جنرل پالیا نے کہاکہ اگر ڈگریاں غلط ہیں لائنسنس ٹھیک نہیں ہیں تو صرف پائلٹ نہیں ادارے بھی ذمہ دار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…