جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شہریار آفریدی کورونا وائرس سے شفایاب، 24دن کیسے گزرے؟وزیر مملکت نے خود ہی بتا دیا

datetime 20  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے سیفران اور انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وہ 24 روز بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں شہریار آفریدی نے کہا کہ 24 روز کی شدید بیماری کے بعد میرا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ تکلیف دہ تجربہ تھا لیکن میرا پختہ یقین ہے کہ ہر بیماری ہمیں اللہ سے قریب کرتی ہے، اللہ ہم سب کو اس وبا سے بچائے۔

واضح رہے کہ 30 مئی کو شہریار آفریدی عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ٹوئٹر پر شہریار آفریدی نے خود کے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وبا سے محفوظ بنائے اور وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…