جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

مطالبات تسلیم نہ ہو ئے تو کام نہیں کریں گے، ینگ ڈاکٹرز بپھر گئے

datetime 20  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی دارلحکومت کے ہسپتالوں میں کا م کرنے و الے ڈاکٹرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں کام چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ صدر وائے ڈی اے پولی کلینک ڈاکٹر شیر عالم نے کہاکہ 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہے ہیں, اس کے بعد ایکشن نہ لیا گیا تو کام چھوڑ دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کی جانب سے دئیے گئے رسک الاؤنس کو منظور نظر افراد

میں بانٹنا شرمناک عمل ہے۔انہوںنے کہاکہ انتظامیہ کی جانب سے اپنے لوگوں کو ڈاکٹرز ظاہر کرکے فہرست میں نام ڈالوائے گئے۔ ڈاکٹر شیر عالم نے کہاکہ حکومت کی جانب سے منظور 897 افراد کی فہرست میں میرٹ کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ ڈاکٹر عزیز نے کہاکہ بے ضابطگیوں پر آواز اٹھانے والوں کو شوکاز نوٹسز ملنا آمریت ہے۔ سیکرٹری جنرل وائے ڈی اے پولی کلینک نے کہاکہ ہسپتالوں میں جان خطرے میں ڈال کر کام ہم کرتے ہیں, رسک الاؤنس پر حق کسی اور کا کیسے ہوسکتا ہے۔ڈاکٹر فضل ربی نے کہاکہ اگر انتظامیہ کی جانب سے فی الفور شوکاز نوٹسز واپس نہیں لیے جاتے تو نہ ختم ہونے والا احتجاج شروع ہوگا۔ صدر وائے ڈی اے اسلام آباد نے کہاکہ وزیر اعظم سے مطالبہ ہے کہ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹر نائلہ اسرار کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے۔  وفاقی دارلحکومت کے ہسپتالوں میں کا م کرنے و الے ڈاکٹرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں کام چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ صدر وائے ڈی اے پولی کلینک ڈاکٹر شیر عالم نے کہاکہ 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہے ہیں, اس کے بعد ایکشن نہ لیا گیا تو کام چھوڑ دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کی جانب سے دئیے گئے رسک الاؤنس کو منظور نظر افراد میں بانٹنا شرمناک عمل ہے۔انہوںنے کہاکہ انتظامیہ کی جانب سے اپنے لوگوں کو ڈاکٹرز ظاہر کرکے فہرست میں نام ڈالوائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…