اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے تفتان بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بارڈر ہفتہ کے7 روز تجارت کے لئے کھلا رہے گا،بارڈر پر ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔وزارت داخلہ نے بارڈر کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔