’’اپوزیشن جماعتوں کے بعد حکومتی وزیروں کی باری آگئی ‘‘ عامر کیانی، ظفر مرزا کیلئے چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا

9  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین جسٹس (ر )جاوید اقبال نے سابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کےخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا

جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور سی ڈی اے (کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے افسرانکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی۔نیب اعلامیے کے مطابق اس کے علاوہ اجلاس میں وزارت پیٹرولیم کے افسران کے خلاف آڈٹ پیراز کا بھی جائزہ لیا گیا، اور افسران کا معاملہ مزید قانونی کارروائی کے لیے وزارتِ پیٹرولیم بھجوانے کی منظوری دی گئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…