ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈرزین العارف خان  سپرد خا ک ، ان کی شناخت کیسے عمل میں آئی ؟جانئے

datetime 30  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے کراچی میں ہونے والے المناک فضائی حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈر زین العارف خان کی نماز جنازہ پی اے ایف بیس فیصل میں ادا کر دی گئی۔ وہ ائیر ہیڈ کوارٹرز میں تعینات تھے اور اپنے والدین کے ساتھ عید منانے کراچی جارہے تھے۔ انکی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے کی گئی جس کے بعد میت تدفین کیلئے پاک فضائیہ کے حکام کے حوالے کی گئی تھی،

انکی نماز جنازہ میں ائیر وائس مارشل احمد حسن، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف (انجینئرنگ) ، ائیروائس مارشل عباس گھمن ، ایئر آفیسر کمانڈنگ ، سدرن ایئر کمانڈ اور پاک فضائیہ کے اہلکاروں ،فوجی اور سول عہدیداران کے علاوہ شہید افسر کے لواحقین نے بھی شرکت کی۔ بعد ازاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ  پی اے ایف بیس کورنگی کریک کے  قبرستان میں  سپرد خاک کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…