بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

بارشیں شروع ،راولپنڈی میں بھی ہائی الرٹ 

datetime 30  مئی‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)پی ڈی ایم.اے کی موسمیاتی وارننگ کے بعد واسا راولپنڈی نے بھی ہائی الرٹ جاری کردیا ۔ نشیبی علاقوں سمیت نالہ لئی کے گردونواح میں رہاش پذیر مکینوں سے احتیاط کی درخواست کی گئی ۔ ہفتہ کو ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کردی۔سیلابی کیفیت سے نمٹنے کیلئے شہر کو چار زون میں تقسیم کردیا گیا ،آریہ محلہ ،راجہ بازار،سٹلائٹ ٹاؤن اور پیرودھائی میں عملہ تعینات کر دیا گیا ،

تمام ضروری مشینری نشیبی علاقوں اور نالہ لئی کنارے منتقل کر دی گئی ،مشینری فیول اور عملے کی حاضری یقینی بنانے کے لئے ڈیوٹی ایریا میں رہائش کا بھی بندوبست کیا گیا ۔ ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود کے مطابق پی ڈی ایم اے کے مراسلہ کے مطابق ہم نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے ،طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کی اطلاعات تھیں ، ڈی واٹرنگ سیٹ، سکر و جیٹنگ مشین، واٹر بوزر، اور سیور کلیننگ راڈنگ مشینیں تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…