جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی کال نہیں کی تھی، فلائیٹ ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے کی کوشش بار ے بھی ترجمان پی آئی اے نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) عبد اللّٰہ حفیظ نے کہا ہے کہ ابھی تک کی اطلاع کے مطابق پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی کال نہیں کی تھی۔ترجمان پی آئی اے عبد اللّٰہ حفیظ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فلائیٹ ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے کی کوشش کی بات غلط ہے، جائے حادثہ پر تحقیقاتی ٹیم 4 دن سے موجود ہے،

شواہد جمع کیے جا رہے ہیں، ملبہ اٹھانے کا کام شروع کیا گیا ہے، ملبہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ منتقل کیا جائے گا۔عبد اللّٰہ حفیظ نے کہا کہ 97 میں سے 41 لاشوں کو شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایئر بس ٹیم صبح چھ بجے سے سائیٹ پر ہے، ایئر بس ٹیم نے رن وے اپروچ کا جائزہ لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…