بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کراچی طیارہ حادثہ، ائیر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت بھی سامنے آگئی، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں ائیر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت بھی سامنے آ گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم نے ڈیوٹی پرموجود ائیرٹریفک کنٹرولر کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے، تحقیقاتی ذرائع کے مطابق دوران پرواز اپروچ کے وقت ائیر ٹریفک کنٹرولر کو

’’آربٹ‘‘ دینا چاہیے تھا، لینڈنگ سے قبل چیک گیئرز ان لاک کے عمل کو ہر صورت ممکن بنانا تھا۔ ذرائع کے مطابق ائیر ٹریفک کنٹرولرکے فرائض میں کپتان کو لینڈنگ گیئر ڈاؤن ہونے سے متعلق بتانا بھی ہوتا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لینڈنگ کلیئرنس سے قبل لینڈنگ گیئرکا اہم ترین عمل ائیر ٹریفک کنٹرولرکی ذمہ داری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…