کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے کی جگہ پر تحقیقات کا عمل جاری ہے، جائے حادثہ سے طیارے کا وائس ڈیٹا ریکارڈر بھی مل گیا ہے۔ وائس ریکارڈ اور بلیک باکس ایئر بس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔ طیارے کے دونوں آلات کے ذریعے حادثے کی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔