جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اب نواز شریف کے پلیٹ لیٹس اوپر نیچے نہیں ہو رہے، نواز شریف کے معاملے پر عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا،جہانگیر ترین کے بعد وزیراعظم کس کی زیادہ سنتے ہیں؟ تہلکہ خیز باتیں

datetime 25  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو باہر بھیجنے کے معاملے پر عمران خان سے ہاتھ ہو گیا، اب نواز شریف کے پلیٹ لیٹس اوپر نیچے نہیں ہو رہے۔ یہ بات شیخ رشید احمد نے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے پاکستان آ کر غلطی کی ہے،

اب وہ جیل جائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کے معاملے پر عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، شیخ رشید نے شوگر اسکینڈل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ اجلاس میں چینی برآمد کی مخالفت کی تھی جو مرضی الزام دیں مگر عمران خان ایماندار اور صاف آدمی ہیں۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسد عمر بھی ایماندار آدمی ہے لیکن غلطی ہو جاتی ہے جب کہ جہانگیر ترین کا عمران خان کے ساتھ ایک فیس تھا جو اب خراب ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آج کل کابینہ میں اسد عمر کی زیادہ سنتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…