جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سحری کے وقت آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت شیئر

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

نواب شاہ (این این آئی)نواب شاہ میں سحری کے اوقات میں آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت ہوئی جب کہ شہری ستاروں کو حرکت کرتے دیکھ کر پریشان ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت نواب شاہ شہر میں آسمان پر ستاروں کی لمبی قطار دیکھی گئی جو کہ شمال سے جنوب کی جانب حرکت کرتے ہوئے دکھائی دی،

آسمان پر ستاروں کو حرکت کرتے دیکھ کر نواب شاہ کے شہری حیرت زدہ رہ گئے اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے پراسرار ستاروں کی حرکت کے متعلق پوچھتے رہے۔اس سلسلے میں مختلف چہ میگوئیاں کی جا رہی ہیں کسی کا کہنا تھا کہ مصنوعی سیارے ہیں جبکہ کسی کا کہنا تھا کہ امریکا کے ادارے نے کوئی تجربہ کیا ہے۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…