اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن کھولنے کا حکومتی فیصلہ ‘‘ نیم حکیم خطرہ جان ‘‘ قرار،کرونا کی وباء کو مذاق سمجھ لیا گیا ہے، ن لیگ کی شدید تنقید

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کا حکومتی فیصلہ ‘‘ نیم حکیم خطرہ جان ‘‘ والی مثال ہے – ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بازاروں اور سڑکوں پر عوام کا رش دیکھ کر خوف آتا ہے- انہوںنے کہاکہ کرونا کی وبا کو مذاق سمجھ لیا گیا ہے- انہوںنے کہاکہ حکومت اور عوام دونوں انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…