جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

’’مریم نواز کی گرفتاری کا خدشہ ‘‘

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایم ایل این نائب صدر مریم نواز اور خواجہ آصف سمت دیگر حکومتی نمائندوں کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایسی قیاس آرائیاں سامنے آئیں ہیں کہ عید الفطر کے بعد اپوزیشن جماعتوں

سمیت حکومتی صفوں سے نمائندوں کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔ معروف صحافی کا کہنا تھاکہ ن لیگ کے بیانات سامنے آتےہیں کہ حکومت گھبراہٹ کا شکار ہے اور گرفتاریوں کا تیاری کی جارہی ہیں۔ یہ واقعی حقیقت ہے کہ حکومت گرفتاریوں کی تیاری کر رہی ہے ،شہباز شریف ، مریم نواز اور خواجہ آصف کے گرفتار ہونے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…